اوپو رینو 13 کی قیمت پاکستان میں | Oppo Reno 13 Price in Pakistan

اوپو رینو 13 کی قیمت پاکستان میں

موبائل انڈسٹری میں لانچ ہونے والا یہ نیا موبائل ہے جس کا ریٹ کا ریویو ہم کرنے والے ہیں یعنی کہ ہم آج بات کرنے والے ہیں اوپو کے رینو (13 Oppo Reno)  کے بارے میں جس میں ڈیزائن بھی نیا ہے، کیمرہ بھی اپ گریڈ ہوا ہے، اور ای آئی فیچرز بھی بہت پاورفل ہو گئے ہیں۔

چاہے آپ کو فوٹوگرافی کا شوق ہو، یا ہموار پرفارمنس چاہیے، یا بس ایک پریمیم لُک والا فون چاہیے، ساری صورتوں میں اوپو رینو 13 ہر یوزر کے لیے کچھ نہ کچھ لے کر آئی ہے۔ اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس بار ای آئی کا استعمال ہر جگہ دکھتا ہے، کیمرہ میں بھی، کالنگ میں بھی، اور یہاں تک کہ آپ کے روزانہ استعمال کے ہر ایپ میں بھی۔

اوپو رینو 13 کی قیمت پاکستان میں

اوپو رینو 13 کی قیمت مختلف جگہوں پر مختلف ہو سکتی ہے، یعنی یہ تقریباً ₨136,000 سے ₨150,000 کے درمیان ہے۔ پاکستان میں اس کا صرف ایک ہی ویرینٹ دستیاب ہے، یعنی 12GB ریم اور 256GB اسٹوریج۔پاکستان کے مختلف شہروں میں اس کی قیمت کا تناسب آپ نیچے دیے گئے جدول میں دیکھ سکتے ہیں۔

نوٹ:اوپر دی گئی قیمتوں کا جدول آخری بار 6 جون 2025 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا، جدید ترین معلومات کے لیے براہِ کرم آفیشل ذرائع سے لازمی تصدیق کر لیں۔

اوپو رینو 13 کی تفصیلات!

  • رینو 13 کا ڈیزائن سلم اور فلیٹ ہے، ہاتھ میں ہلکا اور گریپ اچھی فیل ہوتی ہے۔
  • فون کا وزن لگ بھگ 178 گرام ہے، اور موٹائی صرف 7.1 ملی میٹر ہے۔
  • فریم ایلومینیم کا ہے، اور بیک سائیڈ میں میٹ فنش دی گئی ہے جو سمیجز نہیں پکڑتی۔
  • IP65 واٹر اور ڈسٹ ریزسٹنس بھی دیا گیا ہے۔
  • فرنٹ اور بیک دونوں پر گوریلا گلاس پروٹیکشن ملتا ہے۔
    ڈسپلے 6.7 انچ کا AMOLED ہے، 120Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ بہت ہموار لگتا ہے۔
  • اسپیکر سٹیریو سیٹ اپ ہے، ڈولبی ایٹموس سپورٹ کرتا ہے۔
  • ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر تیز اور درست کام کرتا ہے۔
  • پروسیسر (MediaTek Dimensity 8250) ہے، ملٹی ٹاسکنگ اور ڈیلی یوز میں کوئی ایشو نہیں آتا۔
  • ریم 12GB اور اسٹوریج 256GB ملتا ہے ,, تیز اور کشادہ۔
  • ریئر کیمرہ (50MP Sony IMX) سینسر ہے OIS کے ساتھ، فوٹوز شارپ اور سٹیبل آتی ہیں  مگر اس قیمت کے لگ بھگ Vivo V29 کا 50MP مین سینسر( OIS) کے ساتھ ہے جو تصاویر کو شارپ اور سٹیبل بناتا ہے۔
  • فرنٹ کیمرہ 32MP ہے، سیلفیز ڈیسینٹ اور نیچرل لُک کرتی ہیں۔اگر آپ ویڈیو ریکارڈنگ یا بلاگنگ کی طرف جا رہے ہیں تو آپ کو iphone 16 pro max  کو ضرور چیک کرنا چاہیے، یہ بڑے DSLR سے بھی بہتر نتائج دیتا ہے۔
  • بیٹری 4700mAh کی ہے، 67W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتی ہے , 40 منٹ میں فل ہو جاتی ہے۔
  • ColorOS 15 ملتا ہے اینڈرائیڈ 15 بیس کے ساتھ ,, اینیمیشنز ہموار اور ای آئی فیچرز بھی نئے ہیں.

خامیاں!!

  1. 3.5mm جیک نہیں ملتا تو وائرڈ ہیڈ فونز کے شوقین کے لیے مسنگ ہے۔
  2. ایس ڈی کارڈ کا آپشن نہیں یعنی کہ اسٹوریج ایکسپینڈ نہیں کر سکتے۔
  3. وائرلیس چارجنگ صرف پرو ماڈل میں ہے اور بیس ماڈل میں نہیں۔
  4. IP ریٹنگ ذکر نہیں کی گئی یعنی پانی اور ڈسٹ پروٹیکشن کا کنفرمیشن نہیں.ریلمی جی ٹی 7 پرو IP69 ریٹنگ کے ساتھ آتا ہے۔ اس ریٹنگ کا مطلب ہے کہ یہ فون پانی اور دھول سے پوری طرح محفوظ رہتا ہے۔

اوپو رینو 13 کا ڈیزائن کیسا ہے؟

اوپو رینو 13 کا ڈیزائن کافی سلم اور فلیٹ ہے۔ پیچھے گلاس بیک دیا گیا ہے جو پریمیم فیل دیتا ہے، اور فریم بالکل فلیٹ اسٹائل میں ہے اور ہاتھ میں پکڑنا کمفرٹیبل ہے۔ کیمرہ ماڈیول ہلکا پروٹروڈ کرتا ہے، لیکن اوورآل لُک ماڈرن اور کلین لگتا ہے۔

ڈسپلے کس ٹائپ کا ہے اور کیسا پرفارم کرتا ہے؟

اس فون میں 6.7 انچ کا OLED ڈسپلے ملتا ہے، جس میں 120Hz ریفریش ریٹ ہے۔ برائٹنس بہت اچھی ہے اور کلرز وائبرینٹ ہیں۔ آؤٹ ڈور یوز میں بھی سکرین کلیئرلی نظر آتی ہے۔ کارنرز راؤنڈڈ ہیں اور بیزلز کافی پتلے ہیں، جس سے ایمرسیو فیل ملتا ہے۔

پرفارمنس کیسی ہے اوپو رینو 13 کی؟

رینو 13 میں (MediaTek Dimensity 8300) پروسیسر دیا گیا ہے جو 5G سپورٹ کرتا ہے۔ گیمنگ، ملٹی ٹاسکنگ، اور ڈیلی ایپس سب کچھ سموذلی چلتا ہے۔ اس کا اینٹوٹو اسکور بھی کافی ہائی ہے، جو پرفارمنس لوورز کے لیے اچھی نیوز ہے۔

بیٹری بیک اپ اور چارجنگ اسپیڈ کیسی ہے؟

اس میں 5000mAh کی بیٹری ہے جو آرام سے 1 دن نکل جاتی ہے۔ ساتھ ہی میں 80W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے، جس سے فون صرف کچھ ہی منٹوں میں کافی چارج ہو جاتا ہے۔ پرو ماڈل میں وائرلیس چارجنگ بھی ملتا ہے۔