ویوو v29 کی پاکستان میں قیمت | Vivo v29 Price in Pakistan

Vivo v29 Price in Pakistan​

Vivo  | ویوو v29

ویوو (Vivo V29) اب آفیشلی پاکستان میں لانچ ہو چکا ہے۔ یہ فون ان لوگوں کے لیے ہے جو ایک سلم، اسٹائلش اور پریمیم لُک والا فون لینا چاہتے ہیں۔ اس بار Vivo نے V27 کے ڈیزائن کو اور بہتر کیا ہے۔ کروڈ (AMOLED) ڈسپلے، ہلکا اور سلیک باڈی، اور ایک نیا (Aura Light) فیچر جو کلرز چینج کرتا ہے۔

کیمرہ سیٹ اپ بھی مضبوط ہے، خاص طور پر پورٹریٹ اور نائٹ شاٹس کے لیے۔ (Snapdragon 778G) پروسیسر کے ساتھ یہ فون نارمل یوز اور گیمنگ دونوں میں سموتھ پرفارمنس دیتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ پاکستانیوں کے لیے ایک مڈ رینج فون ہے جو ڈیزائن، ڈسپلے اور کیمرہ پسند کرنے والوں کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

ویوو v29 کی قیمت پاکستان میں

پاکستان میں ویوو v29 کا صرف ایک ہی ویرینٹ دستیاب ہے جس میں 12 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

اس کی قیمت تقریباً 1 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔یاد رہے!  کہ مارکیٹ کے حساب سے یہ قیمت تھوڑی کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔​
نیچے دیا گیا جدول Vivo V29 کی تازہ ترین قیمتوں پر مشتمل ہے، ملاحظہ فرمایئے!!

نوٹ: یہ جدول آخری بار 6 جون 2025 کو تازہ کیا گیا تھا-گر آپ نیا موبائل ریلیز ہونے پر اُس کی قیمتیں چیک کرنا چاہتے ہیں تو usesinurdu.pk کا وزٹ کریں۔ یہاں آپ کو تازہ ترین موبائلز اور آٹو موبائل سے متعلق چیزوں کی قیمتیں باقاعدگی سے ملتی رہتی ہیں۔۔

Vivo V29 کی خصوصیات!

  • ویوو v29 کا ڈیزائن سلم اور اسٹائلش گلاس بیک کے ساتھ ہے۔
  • 6.78 انچ AMOLED ڈسپلے جو کروڈ اور برائٹ ہے۔
  • 120Hz ریفریش ریٹ سموتھ اسکرولنگ کے لیے ہے۔
  • ڈسپلے کی برائٹنس 1000 نٹس تک جاتی ہے۔
  • Snapdragon 778G پروسیسر روزمرہ استعمال کے لیے تیز ہے۔
  • 12GB RAM اور 256GB اسٹوریج ایک طاقتور امتزاج ہے۔
  • 50MP OIS کیمرہ شارپ اور سٹیبل تصاویر لیتا ہے۔
  • Aura Light 2.0 پورٹریٹس کو برائٹ اور صاف بناتا ہے۔
  • الٹرا وائیڈ اور ڈیپتھ سینسر اضافی شوٹنگ آپشنز دیتے ہیں۔
  • 4600mAh بیٹری پورا دن آرام سے چلتی ہے۔
  • 80W فاسٹ چارجنگ چند منٹوں میں فون چارج کر دیتی ہے۔
  • اینڈرائیڈ 13 اور (Funtouch OS 13) کا انٹرفیس صاف اور تیز ہے۔

Vivo V29 کی خامیاں!

  1. صرف مونو اسپیکر ہے، سٹیریو اسپیکرز نہیں جو ملٹی میڈیا تجربے کو محدود کرتے ہیں۔
  2. بیٹری پرفارمنس اوسط ہے کیونکہ سلم ڈیزائن اور ہائی ریزولوشن اسکرین کی وجہ سے زیادہ بیک اپ نہیں ملتا۔
  3. سیلفی ویڈیو میں 4K پر سٹیبلائزیشن نہیں، جو ویڈیو بنانے والوں کے لیے مایوسی ہے۔
  4. میموری کارڈ سلاٹ نہیں، صرف ڈوئل سم سپورٹ ہے، اسٹوریج بڑھانے کا آپشن نہیں۔
vivo v29 price

کیا Vivo V29 کا ڈیزائن واقعی اتنا خاص ہے؟

اس فون کا ڈیزائن اس کی سب سے بڑی خوبی ہے۔ پتلا اور ہلکا ہے، بیک پر گلاس فنش ہاتھ میں پریمیم احساس دیتی ہے۔ اسکرین دونوں طرف کروڈ ہے، جو اس رینج کے فونز میں کم ملتی ہے۔ کلر چینجنگ بیک LED رنگ نوٹیفکیشن اور کیمرہ دونوں کے لیے کام کرتا ہے، جو منفرد اور خوبصورت لگتا ہے۔

Vivo V29 کا کیمرہ سیٹ اپ حقیقی زندگی میں کیسا ہے؟

Vivo نے کیمرہ پر خوب کام کیا ہے۔ پیچھے 50MP مین سینسر( OIS) کے ساتھ ہے جو تصاویر کو شارپ اور سٹیبل بناتا ہے۔ 8MP الٹرا وائیڈ شاٹس اچھے ہیں، لیکن زیادہ تفصیل کی توقع نہ کریں۔ Aura Light کی بدولت نائٹ شاٹس میں سکن ٹونز قدرتی اور برائٹ دکھتے ہیں۔ فرنٹ پر 50MP سیلفی کیمرہ (HDR) اور نائٹ موڈ سپورٹ کرتا ہے۔ صرف سیلفی ویڈیوز میں 4K پر سٹیبلائزیشن کی کمی ہے۔

پرفارمنس اور گیمنگ کے لیے Vivo V29 کیسا ہے؟

اس میں Snapdragon 778G پروسیسر ہے جو روزمرہ استعمال اور کچھ گیمنگ کے لیے کافی ہے۔سام سنگ گلیکسی A56  میں  بھی Snapdragon 7 Gen 1 چپ سیٹ لگا ہوا ہے جو اوپر میڈ رینج سطح کا پروسیسر ہے۔ (PUBG) اور (COD) جیسے گیمز بغیر رکتے چلتے ہیں، لیکن ہائی اینڈ گیمنگ میں کبھی کبھار گرمی یا فریم ڈراپ ہو سکتا ہے۔ یہ پروسیسر Vivo V27 میں بھی تھا، لیکن V29 کا ڈسپلے اور سافٹ ویئر اسے بہتر بناتے ہیں۔ اگر آپ بھاری گیمنگ کرتے ہیں تو کوئی اور آپشن دیکھیں۔