اوپو رینو 13 کی 8+ خصوصیات جو اسے باقی فونز سے مختلف بناتی ہیں

سب سے پہلے جب میں نے پہلی دفعہ Oppo reno 13 کو ہاتھ میں اٹھایا تھا نا، تو اس کی اِن-ہینڈ فیل بہت ہی پریمیم اور کلاس لگ رہی تھی۔ یہ ایک بہت سلم اسمارٹ فون ہے، وزن میں ہلکا ہے، اور ہاتھ میں بلکل فِٹ آتا ہے۔
فون کی فریمنگ ایئرو اسپیس گریڈ ایلومینیم سے بنی ہوئی ہے، اور اس کے پیچھے ایک ون-پیِس سلوپڈ گلاس بیک دی گئی ہے۔ اس کی گلاس فنشنگ بھی کافی شاندار ہے۔ فرنٹ سائیڈ پر کورننگ گوریلا گلاس 7i کا پروٹیکشن دیا گیا ہے۔ فون کی موٹائی صرف 7.24mm ہے۔
اوپو میں IP68/69 ریٹنگ ملتی ہے، اس لیے واٹر اور ڈسٹ پروٹیکشن کے لحاظ سے بھی یہ بہتر ہے۔ اس میں آپ کو 6.59 انچ کا 1.5K AMOLED ڈسپلے ملتا ہے۔ یہ فون تھوڑا زیادہ سلم ہے۔ اسکرین ریزولوشن بھی بہتر ہے۔
اس کے علاوہ یوٹیوب، نیٹ فلکس وغیرہ پر دونوں HDR کنٹینٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ آؤٹ ڈور برائٹنیس بھی دونوں کی بہت اچھی ہے۔
کیمرے !!
- 50MP مین کیمرا OIS کے ساتھ
- 8MP الٹرا وائڈ
- 2MP مونوکروم سینسر
- 50MP فرنٹ سیلفی کیمرا
- اس میں آپ فرنٹ اور ریئر دونوں کیمروں سے 4K 60fps تک ویڈیو ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔
پرفارمنس اور سافٹ ویئر سپورٹ
- MediaTek Dimensity 8350 چپ سیٹ
- 4nm فیبریکیشن
- LPDDR5X RAM + UFS 3.1 اسٹوریج
- AI HyperBoost ٹیکنالوجی ہموار پرفارمنس کے لیے
- Signal Boost X1 چپ مستحکم کنیکٹیویٹی کے لیے
- اس میں آپ 90FPS تک گیمنگ کر سکتے ہیں
سافٹ ویئر اپڈیٹس
3 سال کے لیے OS اپڈیٹس + 4 سال کے لیے سیکیورٹی اپڈیٹس
بیٹری!!
5600mAh بیٹری
80W فاسٹ چارجر باکس کے اندر شامل ہے
اوپو مکمل چارج 52 منٹ میں ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں اوپو رینو 13 کی قیمت!!!
اوپو رینو 13 کی قیمت پاکستان میں مختلف اسٹوریج اور ریم ویرینٹس کے لحاظ سے مختلف ہے۔ قیمتیں تقریباً 100,300 روپے سے شروع ہو کر 182,500 روپے تک جا سکتی ہیںمختلف آن لائن ریٹیلرز اور سیلز چینلز پر قیمتیں مختلف ہو سکتی ہیں.،