BISP کی نئی قسط کے لیے اہل افراد اور اضلاع کے نام

ehsas kafalat program کے لیے اہل لوگ
اب ان شاء اللہ 25 اپریل کو تمام لوگوں کو تین، تین قسطیں دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور یہ تینوں قسطیں تمام مستحق افراد کو دی جائیں گی۔ لیکن یہاں پر ایک اہم ترین معلومات یہ ہے کہ اب جن اضلاع کے نام ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں، صرف ان اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہی یہ قسطیں دی جائیں گی۔
اس آرٹیکل میں آپ کو مکمل اپڈیٹ ملے گی، اور یہ بھی پتہ چلے گا کہ آپ کے ضلع کا نام اس فہرست میں شامل ہے یا نہیں۔
تو نیچے دی گئی فہرست میں سے آپ خود بھی اپنا ضلع تلاش کر سکتے ہیں اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ جن لوگوں کو پہلے قسطیں آیا کرتی تھیں مگر اب ان کے اکاؤنٹ میں کوئی قسط نہیں پہنچی، اُن لوگوں کا کیا مسئلہ ہے؟ اور وہ مسئلہ کب تک حل ہوگا؟
8171 ویب پورٹل
تو اگر حالیہ قسطوں کی بات کریں تو جس میں پہلا مرحلہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور دوسرے حصے کی فہرست بھی متعلقہ اضلاع میں بھیج دی گئی ہے۔ اس حوالے سے 13500 روپے کی قسط، بچوں کے تعلیمی وظیفے، 8171 ویب پورٹل کی ساری اپڈیٹس اور نااہل افراد کی جانچ پڑتال کے حوالے سے بھی آپ کو usesinurdu.pk پر مکمل آگاہی ملتی رہے گی۔
حکومت کی جانب سے دوسرے مرحلے کی مکمل فہرست آ چکی ہے، وہ بھی آپ کو نیچے اس آرٹیکل میں مل جائے گی۔ کیونکہ حکومت کی جانب سے یہ جو نئی آنے والی قسطیں ہیں، وہ آپ کو ممکنہ طور پر دو مراحل میں دی جائیں گی، تو آپ 8171 کی طرف سے میسج کا انتظار کریں یا قریبی benazir income support دفتر سے پتہ کریں۔
بینک اور اے ٹی ایم کا مسئلہ
بینک اے ٹی ایم کے حوالے سے لوگ تھوڑے پریشان ہیں کہ اگر وہ بحال ہو چکے ہیں تو ان کی بحالی کیوں نہیں ہوئی؟ تو یہاں آپ کو گائیڈ کر دیں کہ تمام بینک بحال نہیں ہوئے، صرف بینک آف پنجاب بحال ہوا ہے، وہ بھی ان اضلاع میں جہاں پر یہ پیمنٹس دی جا رہی ہیں۔ صرف وہیں پر مستفیدین قریبی بینک کے اے ٹی ایم سے پیمنٹ لے سکتے ہیں۔
کون سے اضلاع دوسری قسط میں شامل ہیں؟ ان کی فہرست
جن اضلاع میں دوسری قسط جلد ہی جاری کی جائے گی، ان کی فہرست میں پہلے نمبر پر شامل ہیں”:
اوکاڑہ، شیخوپورہ، گھوٹکی، زیارت، لورالائی، بونیر، ہویلی، گوجرانوالہ، وزیرآباد، لیّہ، بہاولپور، ہرنائی، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ۔
یہ تقریباً 80 کے قریب اضلاع بنتے ہیں جن میں باقاعدہ طور پر بینظیر کفالت پروگرام کی 13,500 روپے کی قسط اور بچوں کے تعلیمی وظیفوں کی باقی قسطوں سمیت حالیہ قسطیں بھی جاری کر دی جائیں گی۔ شاید آپ کو پتہ ہو کہ پہلے مرحلے کی قسطیں حکومت کی جانب سے جاری ہیں اور عوام وصول کر رہی ہے، اور اگر آپ کے ضلع میں ابھی تک قسط نہیں ملی اور آپ کے ضلع کا نام بھی فہرست میں نہیں آ رہا…
تو جن اضلاع میں باقی قسطیں رہتی ہیں، وہاں 25 اپریل کو ملنا شروع ہو رہی ہیں۔ ان اضلاع کے نام یہ ہیں
جہلم، اسلام آباد، منڈی بہاؤالدین، گجرات، سرگودھا، کراچی سینٹرل، کراچی ایسٹ، کیماڑی، لسبیلہ، حب، پاکپتن، فیصل آباد، گوادر، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، خاران، رحیم یار خان، ملاکنڈ، کشمور، ڈیرہ بگٹی، قلات، لاہور، حافظ آباد، خانیوال، شکارپور، خضدار، زیارت، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، نوشہرو فیروز، کوئٹہ، راجن پور، جام پور، زیارت، سبی، لکی مروت۔
بی آئی ایس پی (BISP) کا ہیلپ لائن نمبر 0800-26477 (ٹول فری) آپ اس نمبر پر کال کر کے اپنی اہلیت، قسط کی تفصیلات، یا کسی بھی مسئلے کی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔اور اگر آپ کی سم جاز کی ہے تو اس پر ایک سستا پیکج لگا کر پیسوں کی بچت کے ساتھ زیادہ دیر بات کر سکتے ہیں۔ نیچے تفصیل چیک کریں۔