Jazz کی سم پر سستے ویکلی اور ڈیٹا پیکیجز

All Pakistan Internet Jazz Offer
آج ایک نیا سستا آل انٹرنیٹ اور کال پیکیج لے کے آیا ہوں۔ یہ پیکیج آل پاکستان آفر پیکیج ہے۔ پورے پاکستان میں آپ کسی بھی جگہ پر رہ کر اس پیکیج کو اپنی ہر Jazz Sim پر آسانی کے ساتھ لگا سکتے ہیں۔
اس پیکیج میں آپ کو کافی زیادہ آل انٹرنیٹ کا ڈیٹا بھی مل جاتا ہے۔ یہ بات بھی آپ کو پتہ ہے کہ آل انٹرنیٹ کا ڈیٹا کیا ہوتا ہے؟ جس میں آپ سب کچھ چلا سکتے ہیں، تمام ایپس کو آپ پلے اسٹور پر جا کر انسٹال بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو کال منٹس بھی مل جاتے ہیں جس میں آپ جاز کے نمبر پر دل کھول کے کالنگ کر سکتے ہیں۔ اس پیکیج میں آپ اپنی جاز کی سم پر حاصل کر سکتے ہیں 1000 ایم بی کا ڈیٹا یعنی کہ 1 جی بی ڈیٹا۔ اور یہ جو 1 جی بی ڈیٹا ہے یہ آل انٹرنیٹ کا ڈیٹا ہے۔
اس کے علاوہ 10 آل نیٹ ورک منٹس ہیں، یہ الگ سے ہیں جس میں آپ ٹیلی نار، زونگ اور یوفون کے نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ 1000 ایس ایم ایس ہیں۔
اور اس پیکیج کی جو ٹائمنگ ہے پورے 24 گھنٹے لگاتار، دن رات ہے۔ دن رات 24 گھنٹے آپ اس پیکیج کو لگاتار چلا سکتے ہیں، استعمال کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کے 6 اہم فائدے
- تمام نیٹ ورکس پر کال۔
- 1000 جاز منٹس جاز سے جاز پر فری بات۔
- 1000 ایس ایم ایس ہر نیٹ ورک پر بھیجیں۔
- 24 گھنٹے کی مدت دن رات استعمال کریں۔
- قیمت 86 روپے سستا اور بہترین آفر۔
ڈائل کوڈ!
اور اس پیکیج کا کوڈ ہے *631# !! مگر یاد رکھیں بیلنس کروانے سے پہلے اور پیکیج لگانے سے بھی پہلے آپ نے پہلے کوڈ لگا کے چیک کر لینا ہے۔اور اس پیکیج کی قیمت بھی آگے لکھی ہوئی ہے صرف اور صرف 86 روپے۔
جاز کا سستا آل انٹرنیٹ پیکیج (Super Woman Bundle) Weekly
اس پیکیج میں آپ اپنی جاز کی سم پر حاصل کر سکتے ہیں 12000 ایم بی کا ڈیٹا یعنی کہ 12 جی بی ڈیٹا۔ اور یہ جو 12 جی بی ڈیٹا ہے یہ بھی آل انٹرنیٹ کا ڈیٹا ہے۔ جاز کے کال منٹس بھی مل جاتے ہیں جس میں آپ جاز کے نمبر پر دل کھول کے کالنگ کر سکتے ہیں۔
کوڈ!
اور اس پیکیج کا کوڈ ہے 117143# اور یہ ملا کر آپ نے سینڈ کر دینا ہے۔ Super Woman Bundle میں آپ کو 12 جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ اور ان لمیٹڈ جاز کے کال منٹس ملتے ہیں، 5000 جاز کے کال منٹس تک آپ کالنگ کر سکتے ہیں۔
ٹائمنگ اور قیمت!!
اس پیکیج کی ٹائمنگ ہے صبح 8 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک۔ آپ اس پیکیج کو پورا ہفتہ، 7 دن چلا سکتے ہیں۔
اور اس پیکیج کی قیمت بھی لکھی ہوئی ہے یعنی صرف اور صرف 173 روپے۔
Super Woman Bundle کے 4 فائدے
- سارا ہفتہ انٹرنیٹ کا مزہ لیں۔
- لمبی کالز، بغیر رُکے۔
- ہفتے بھر کے لیے بہترین آفر۔
- کم قیمت میں زیادہ فائدہ
جاز کا سستا انٹرنیٹ ڈیٹا پیکیج!!
اس پیکیج میں آپ اپنی جاز کی سم پر حاصل کر سکتے ہیں 50000 MB کا ڈیٹا یعنی کہ 50 GB ڈیٹا۔ اور یہ جو 50 جی بی ڈیٹا ہے یہ All Internet کا ڈیٹا ہے جس میں آپ فیس بک، یوٹیوب وغیرہ بھی چلا سکتے ہیں۔
جب آپ نے بغیر بیلنس کے اس پیکیج کی قیمت کو چیک کرنا ہے تو آپ نے نیچے والا کوڈ ڈائل کرنا ہے,,,
پیکیج کوڈ!
1171*3# یہ ملا کر آپ نے سینڈ کر دینا ہے۔ آپ کے سامنے اس پیکیج کی قیمت آ جائے گی۔
ٹائمنگ!
Weekly Extreme میں آپ کو 50 جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ اور اس پیکیج کی آگے ٹائمنگ بھی لکھی ہوئی ہے جو رات 12:00 بجے سے لے کر دن 9:00 بجے تک 7 دن تک آپ اس پیکیج کو چلا سکتے ہیں۔
قیمت!
اور اس پیکیج کی آگے قیمت بھی لکھی ہوئی ہے صرف اور صرف 113 روپے۔۔