پاکستان میں ویوو v50 کی2025 میں قیمت |Vivo v50 Lite Price in Pakistan

ویوو v50 کی قیمت (Price)
گر آپ کی پیڈ موبائل سے اینڈرائیڈ کی طرف آ رہے ہیں تو پہلے آپ ایسے موبائل کی طرف جائیں گے جو سستا ہو اور اس میں وہ تمام خصوصیات ہوں جو ایک اینڈرائیڈ موبائل میں ہوتی ہیں، تو ویوو (Vivo v50 Lite) پاکستان میں آپ کے لیے ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے۔ (Vivo V50) کی قیمت پاکستان میں 139,999 روپے سے شروع ہوتی ہے (256GB والے ویریئنٹ کے لیے)۔ اگر آپ 512GB اسٹوریج والا ویریئنٹ چاہتے ہیں، تو اس کی قیمت 149,999 روپے تک جاتی ہے۔ تو یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا، ویسے قیمت کا فرق تھوڑا ہے مگر کارکردگی کا بہت زیادہ فرق ہے۔
اور قیمت کو مختلف اسٹورز پر جا کر دیکھنے کے بجائے ہم نے ایک ہی جدول میں پاکستان کے تمام مشہور اسٹورز کی قیمتیں شامل کر دی ہیں، جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں!
ویوو v50 کی خصوصیات
- ڈیزائن نہایت سادہ "ٹائٹینیئم گولڈ” رنگ، میٹ بیک (جس پر فنگر پرنٹس نہیں آتے)، صرف 7.79 ملی میٹر پتلا، کروم گولڈ فریم۔
- بیٹری 6500 ایم اے ایچ، انڈسٹری کی سب سے پتلی "بلو وولٹ” بیٹری، 90 واٹ فاسٹ چارجنگ، دو دن تک چلنے والی۔
- ریورس چارجنگ دوسری ڈیوائسز کو ٹائپ-سی کے ذریعے چارج کرنے کی سہولت۔
- SGS 5-اسٹار ڈراپ ریزسٹنس، فوجی معیار کی تصدیق شدہ، IP65 ڈسٹ اور واٹر اسپلش پروف۔
- 50 میگا پکسل کا (Sony IMX 8882) سینسر، الٹرا وائیڈ لینز اور آورا لائٹ پورٹریٹ فلیش کے ساتھ۔
- سیلفی کیمرہ 32 میگا پکسل الٹرا ایچ ڈی۔
- ڈسپلے 6.77 انچ کا فلیٹ (AMOLED) ڈسپلے، 120Hz ریفریش ریٹ، 1800 نٹس کی برائٹنیس۔
- اسپیکرز ڈوئل سٹیریو اسپیکرز، ویڈیوز اور (TikTok) کے لیے زبردست آواز۔
- (MediaTek Dimensity 6300) چپ سیٹ، (FunTouch OS 15) (اینڈرائیڈ 15) کے ساتھ۔
ویوو v50 کی خامیاں
میڈیاٹیک ڈایمنسٹی 6300 صرف ڈیلی یوز کے لیے، ہیوی گیمینگ یا ملٹی ٹاسکنگ میں کمزور۔
آورا لائٹ کے باوجود اوسط کارکردگی۔
IP65 صرف اسپلیش پروف ہے، فل واٹر پروف (waterProof) نہیں ہے۔